qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

بی جے پی نے ملک میں بہت نفرت پھیلا دی ہے۔۔ اسد الدین اویسی

فائل فوٹو

مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے کہا ہیکہ بی جے پی نے ملک میں اتنی نفرت پھلا دی ہیکہ اگر کوئی مسلمان لڑکا مندر میں پانی پینے کے لئے چلا جائے تو اسکی پٹائی کردی جاتی ہے۔ مغربی بنگال کےمشیر آباد میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد الدین اویسی نے کہا کہ آج مسلمانوں کو جہادی، قبائلیوں کو نکسلی اور سیکیولر دانش وروں کو ملک دشمن بتایا جانے لگا ہے۔ اسد الدین کی پارٹی مغربی بنگال میں دو سیٹوں پر چناؤ لڑ رہی ہے۔۔

Related posts

کورونا ۔ ٹیکہ کاری کے معاملے میں خواتین مردوں سے کافی یچھے۔

qaumikhabrein

یکم ربیع الاول کی رات کی تاریخی اہمیت

qaumikhabrein

اربعین کے عزاداروں کے لئے تہران سے کربلا تک ٹرین سروس

qaumikhabrein

Leave a Comment