qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

حج سے قبل خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی۔

حج کی آمد آمد ہے۔ حج سے متعلق امور کو آخری شکل دی جارہی ہے۔ خانہ کعبہ کی چھھٹ کی بھی دھلائی صفائی کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے لیےخودکار مشینوں اور کیمیکلز کا استعمال  کیا گیا  جبکہ صفائی کا عمل 20 منٹ میں مکمل کر لیا گیا۔درجنوں سعودی ماہرین اور حرم انتظامیہ نے کارروائی میں حصہ لیا۔

Related posts

مولانا آزاد کی شخصیت پر مظفر پور میں سیمنار۔

qaumikhabrein

لعنتی ابن ملجم مرادی کا قبیلہ یمن میں آج بھی موجود ہے۔

qaumikhabrein

دہلی۔ ایک نجی اسپتال کے 80 ورکرز کورونا مریض۔

qaumikhabrein

Leave a Comment