qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

حج سے قبل خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی۔

حج کی آمد آمد ہے۔ حج سے متعلق امور کو آخری شکل دی جارہی ہے۔ خانہ کعبہ کی چھھٹ کی بھی دھلائی صفائی کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے لیےخودکار مشینوں اور کیمیکلز کا استعمال  کیا گیا  جبکہ صفائی کا عمل 20 منٹ میں مکمل کر لیا گیا۔درجنوں سعودی ماہرین اور حرم انتظامیہ نے کارروائی میں حصہ لیا۔

Related posts

فارسی کو ہندستانی زبانوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کا مطالبہ

qaumikhabrein

ضلع کٹک میں عالمی مجاہد ملت کانفرنس

qaumikhabrein

لبنان میں 43 ایکڑ پر محیط ہےنیا امریکی سفارتخانہ۔

qaumikhabrein

Leave a Comment