qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

راجستھان کے کئی شہروں میں رات کا کرفیو

بائیس مارچ سے راجستھان کے کئی شہروں میں رات دس بجے کے بعد تمام دوکانیں بند رہیں گی۔اجمیر،بھیل واڑہ، جےپور، جودھپور،کوٹا،کوشل گڑھ میں رات بجے سے صبح پانچ بجے تک کرفیو لگایا جارہا ہے۔ کورونا کے پھیلتے اثر کو روکنے کی خاطر یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ مارچ پچیس سے ریاست میں داخل ہونے والوں کو نیگیٹیو آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ اپنے ساتھ رکھنا ہوگی۔ اور یہ رپورٹ بہتر گھنٹوں سے زیادہ پرانی نہیں ہونی چاہئے۔۔حکومت کا کہنا ہیکہ اگلے احکامات تک پرائمری اسکول بند رہیں گے۔

Related posts

 اب کیا مٹن سے بھی لوگوں کے جذبات مجروح ہونے لگے ہیں۔؟

qaumikhabrein

چین ۔ایک ماہ میں کورونا سے60 ہزار افراد ہلاک ہوئے

qaumikhabrein

ابو ظہبی میں غیر مسلموں کے لئے نئے ظابطوں کا اعلان۔

qaumikhabrein

Leave a Comment