qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

غریب ملکوں میں بھی کووڈ کی دوا پہونچائی جائے۔ انٹونیو گوٹیرش

United Nations Secretary-General António Guterres arrives in Mangina and greets community,

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے اس بات پر تشویش جتائی ہیکہ غریب ملکوں میں ابھی تک کووڈ کی دوا کی ایک خوراک بھی نہیں پہونچی ہے۔ جبکہ امیر ممالک اپنی پوری آبادی کو ٹیکے لگانے کی راہ پر گامزن ہیں۔ اقوام متحدہ سربراہ نے کہا ہیکہ دنیا کے تمام افراد تک کووڈ کی دوا پہونچائی جانی چاہئے۔

Related posts

مسجد اقصیٰ کی جانب بڑھتے ہاتھوں کو توڑ دیا جائے گا۔ اردو غان۔

qaumikhabrein

امام زمانہ (عج) کی بیعت کی تجدید

qaumikhabrein

‘ماہ رمضان امن کا پیغام ‘کے زیر عنوان سیمنار کا اہتمام

qaumikhabrein

Leave a Comment