qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

فلسطنیوں کے احتجاج کا کیا ہےنیا طریقہ۔؟

اسرائیلی قبضے والے مغربی کنارے میں فلسطینیوں نے احتجاج کا نیا طریقہ اختیار کر رکھا ہے ۔ اسکی وجہ سے اسرائیلی باشندوں کی راتوں کی نیند حرام ہو گئی ہے۔مغربی کنارے کے بیتہ علاقے کے فلسطینی قابضین کے چنگل سے اپنی سر زمین آزاد کرانے کے لئے اسرائیلی باشندوں پر نفسیات دباؤ بناتے ہیں۔

رات کے وقت فلسطینی جوان اسرائلیوں کی ناجائز بستیوں کے ا طراف ٹائر جلاتے ہیں۔ غزہ پٹی کے فلسطینی بہت پہلے سے یہودی بستیوں کے پاس ٹائر جلا کر اپنا احتجاج درج کرتے رہے ہیں۔اب مغربی کنارے کے فلسطینی بھی احتجاج کے اسی طریقے کو اپنائے ہوئے ہیں۔

Related posts

”مجھے دیں نہ غیض میں دھمکیاں…“تحریر سراج نقوی

qaumikhabrein

رمضان المبارک۔ مختلف ملکوں میں روزے کا دورانیہ ساڑھے 11 سے 17 گھنٹے کے قریب ہوگا۔

qaumikhabrein

خدا ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں!ایک سبق آموز کہانی

qaumikhabrein

Leave a Comment