qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

فلمسٹار اکشے کمار کو بھی ہوا کورونا۔

فائل فوٹو

معروف اداکار کشے کمار بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئے ہیں۔ انہوں نے یہ جانکاری خود ٹویٹر پر دی ہے۔ انہوں نے بتایا ہیکہ انہوں نے فوری طور پعر خود کو گھر میں سب سے الگ تھلگ کرلیا ہے۔ اکشے کمار نے بتایا کہ کورونا ٹیسٹ کی انکی رپور ٹ پازیٹیو آئی ہے۔

Related posts

طلاق سے بچنے کا طریقہ رومانیہ والوں سے پوچھو

qaumikhabrein

احتجاجی شاعر گوہر رضا اور معروف صحافی قمر آغا امروہا میں

qaumikhabrein

امریکہ نے ایران کی کئی نیوز ویب سائٹس کو بند کردیا۔

qaumikhabrein

Leave a Comment