qaumikhabrein
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

ممتا بنرجی پر چناؤمہم چلانے پر24 گھنٹوں کی پابند

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی چوبیس گھنٹوں تک ریاست میں چناؤ مہم نہیں چلا پائیں گی۔ الیکشن کمیشن نے ممتا بنرجی پر چناؤ مہم چلانے پر روک لگا دی ہے۔۔ ممتا بنرجی پر یہ پابندی انکے ذریعے مبینہ طور سے چناؤ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں لگائی گئی ہے۔ ممتا بنرجی پر مسلم ووٹروں کو لبھانے اور لوگوں کو سلامتی دستوں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا الزام ہے۔ ممت بنرجی نے الیکشنن کمیشن کے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسکے خلاف کولکتہ میں دھرنا پر بیٹھنے کا اعلان کیا ہے۔

Related posts

نہٹور میں ہیلتھ والنٹیرس ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام

qaumikhabrein

ایران نے ” نور 2″ نامی سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ مدار میں روانہ کردیا

qaumikhabrein

کلب صادق کی شخصیت پر کتاب کی رسم اجرا

qaumikhabrein

Leave a Comment