qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگجموں و کشمیرقومی و عالمی خبریں

ڈاکٹر فاروق عبداللہ بھی کورونا مریض ہو گئے۔

فائل فوٹو

نیشنل کانفرنس کے صدر اور سرینگر سے لوک سبھا رکن ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی کورونا رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔ ان کے بیٹے عمر عبداللہ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے ان تمام افراد کو کورونا ٹیسٹ کرانے کی صلاح دی ہے جو ان کے والد سے حالیہ دنوں میں ملاقات کر چکے ہیں۔ عمر عبداللہ نے بتایا ہیکہ ٹیسٹ ہونے تک وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ سیلف آئسولیشن میں رہیں گے۔ عمر عبداللہ نے ان افراد سے بھی احتیاط برتنے کو کہا جو ان سے حالیہ دنوں میں مل چکے ہیں۔

Related posts

الجزیرہ کی ممتاز خاتون صحافی کو اسرائیلی فورسیز نے گولی ماردی

qaumikhabrein

دعائے امام زمانہ پڑھنے پرمکہ میں بحرینی عالم دین گرفتار

qaumikhabrein

افغانی طالبان نے کی ہندستانی حکام کی خفیہ ملاقات کی تصدیق۔

qaumikhabrein

Leave a Comment