qaumikhabrein
Image default
سیاستقومی و عالمی خبریں

کسانوں کے احتجاج کی آواز اقوام متحدہ تک پہونچی

ہندستان میں جاری کسانوں کے احتجاج کا معاملہ اقوام متحدہ میں پہونچ گیا ہے۔ مشترکہ کسان مورچہ کے لیڈر درشن پال سنگھ نے اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کونسل کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کو کسانوں سے متعلق اسکے اعلامیہ کی یاد دلاتے ہوئے مداخلت کی اپیل کی۔

وڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے درشن سنگھ نے کہا کہ ہندستان کے متنازعہ تین ذرعی قوانین چھوٹے کسانوں کو اقوام متحدہ کے اعلامیہ میں درج انکےحقوق سے محروم کردیں گے۔

کسان لیڈر درشن سنگھ نے کہا کہ چھوٹے کسانوں کے حقوق کی حفاظت کی ذمہ داری اقوام متحدہ کی بھی ہے۔ درشن سنگھ نے کہا کہ ہماری اقوام متحدہ سے اپیل ہیکہ وہ ہندستانی حکومت سے کسانوں کے تعلق چسے اقوام متحدہ کے اعلامیہ پر عمل کرنے کو کہے۔

Related posts

کولمبیا یونیورسٹی میں اسرائل مخالف مظاہرہ

qaumikhabrein

امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن ہندستان کے دورے پر

qaumikhabrein

امروہا۔۔ یوم قدس کے موقع پر اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔

qaumikhabrein

Leave a Comment