qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

کورونا کی مختلف اقسام کو نئے نام ملے۔

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی اقسام کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی برطانوی قسم کوایلفا اور جنوبی افریقی قسم کوبیِٹا کا نام دیا ہے۔جب کہ کورونا وائرس کی برازیلین قسم کو گاما اور ہندستانی قسم کوڈیلٹا کہا جائے گا۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ کورونا کی اقسام کے ناموں کامقصد ان پر بات چیت کو آسان بنانا ہے اور کورونا اقسام کے ممالک کے نام سے جڑنے پر ان ممالک سے متعلق منفی تاثرکو رد بھی کرنا ہے۔

Related posts

اسلامو فوبیا کی شکار طاقتیں ۔۔۔سراج نقوی

qaumikhabrein

ہندستان میں ٹینس کا ابھرتا ہوا ستارہ۔فرحت علین قمر

qaumikhabrein

اسمٰعیل  کالج میں “اردو کمپیوٹر میں نئے رجحانات” پر ورکشاپ

qaumikhabrein

Leave a Comment