qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

کسان لیڈر ٹیکت کے نشانے پر اب کرناٹک

تین متنازعہ ذرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک جاری ہے۔ کسان لیڈرحکومت مخالف تحریک کو ملک کے مخ حصوں میں پھیلا رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں راکیش ٹکیت کرناٹک کے شموگا پہونچے۔ شموگا میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہے راکیش ٹکیت نے احتجاجیوں سے کہا کہ بنگلورو کو بھی نئی دہلی بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرناٹک حکومت بھی کسانوں کی زمینیں چھیننے کی پالیسی تیار کی ہے۔اس لئے بنگلورو میں بھی دہلی جیسا احتجاج کرنے کی ضرورت ہے۔

Related posts

پیروں پر بنوالیے جوتوں کے ٹیٹو

qaumikhabrein

دہلی کے کئی اسپتالوں کے ڈاکٹرز اجتماعی چھٹی پر

qaumikhabrein

رسول کی شان میں گستاخی کرنے والے مہنت کے خلاف ایف آئی آر۔

qaumikhabrein

Leave a Comment