qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

پانی کا عالمی دن

گزشتہ روز دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر پانی کے غیر ضروری استعمال اور زیر زمین پانی کی کمی کے موضوعات پر گفتگو کی گئی۔ آج پانی کی کمی انسانی زندگی کی سب سے بڑی پریشانی بنتی جا رہی ہے۔ ہندوستان جیسی بڑی آبادی والے ملک میں جانکاری کی کمی اور بے غیر ضروری طور پر پانی کے تحاشہ استعمال سے حالات مزید خراب ہوتے جا رہے ہیں ۔ پانی کے بیجا استعمال کو روکنے اور ہارویسٹنگ کے ذریعہ پانی کو محفوظ کرنے کے طریقے کو عام کرنے کے مقصد سے میرٹھ کے آر جی کالج میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پدم بھوشن جل پورش ڈاکٹر انل جوشی نے آنے والے وقت میں پانی کے بحران سے انسانی زندگی کے لیے پیدا ہونے والے خطرے اور اس بحران سے نمٹنے کے طریقوں پر اپنے تجربات کا اظہار کیا

Related posts

گھانا میں ہم جنس پرستی پر پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش

qaumikhabrein

بحیرہ عمان میں امریکہ ایرانی تیل چوری کرتا پکڑا گیا۔

qaumikhabrein

سرسید احمد کی علمی اور ادبی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

qaumikhabrein

Leave a Comment