qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگجموں و کشمیرقومی و عالمی خبریں

فاروق عبداللہ سرینگر کے اسپتال میں زیر علاج۔

نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ سرینگر کے ایک اسپتال میں داخل ہیں۔ تیس مارچ کو انہیں کورونا ہوا تھا لیکن وہ اپنے گھر پر ہی قرنطینہ میں تھے لیکن سنیچر کو انہیں سرینگر کے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ ڈاکٹر فاروق کے کورونا کی ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو آئی تھی جبکہ چار ہفتے قبل ہی انہوں نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لی تھی۔ فاروق عبداللہ کے فرزند عمر عبداللہ نے اپنے والد کی صحت یابی کی دعا کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

بشکریہ آئی این ایس۔

Related posts

غریب ملکوں میں بھی کووڈ کی دوا پہونچائی جائے۔ انٹونیو گوٹیرش

qaumikhabrein

امام حسن عسکری کی ولادت کے موقع پر محفل مقاصدہ

qaumikhabrein

امروہا میں جشن عید مباہلہ کا اہتمام

qaumikhabrein

Leave a Comment