qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگجموں و کشمیرقومی و عالمی خبریں

جموں و کشمیر میں 9کلاس تک کے تمام اسکول بند۔

جموں و کشمیر میں کورونا کے معاملات میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ریاست میں نویں جماعت تک کے تمام اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پانچ اپریل سے یہ اسکول دو ہفتوں تک بند رہیں گے۔ لیفٹینٹ گورنر کے دفتر کے حکام کے مطابق10,11,12 ویں کلاس کے اسکول بھی پانچ اپریل سے ایک ہفتے تک بند رکھے جائیں گے۔ سماجی تقریبات پر بھی اس دوران پابندی رہے گی۔

بشکریہ آئی این ایس

Related posts

بل گیٹس کی بیٹی نےمصری مسلمان سے شادی کرلی۔

qaumikhabrein

ورلڈ کپ 2022 تھیم والا قالین

qaumikhabrein

خامنہ ای پر لکھا ترانہ دنیا بھر میں مقبول ۔یو ٹیوب نے ہٹادیا۔

qaumikhabrein

Leave a Comment