qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگجموں و کشمیرقومی و عالمی خبریں

جموں و کشمیر میں 9کلاس تک کے تمام اسکول بند۔

جموں و کشمیر میں کورونا کے معاملات میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ریاست میں نویں جماعت تک کے تمام اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پانچ اپریل سے یہ اسکول دو ہفتوں تک بند رہیں گے۔ لیفٹینٹ گورنر کے دفتر کے حکام کے مطابق10,11,12 ویں کلاس کے اسکول بھی پانچ اپریل سے ایک ہفتے تک بند رکھے جائیں گے۔ سماجی تقریبات پر بھی اس دوران پابندی رہے گی۔

بشکریہ آئی این ایس

Related posts

اب تمہارے مار کھانے کا دور ہے۔اسرائیل اور امریکہ کو ایران کی دھمکی

qaumikhabrein

ترکی کی بے غیرتی۔ اسرائل کے ساتھ سفارتی تعلقات مکمل طور سے بحال کرنے کا فیصلہ۔۔

qaumikhabrein

رفائل ڈیل۔ جیٹ ساز کمپنی نے ہندستانی بچولئے کو8.62 کروڑ دئے تھے۔ ایک انکشاف۔

qaumikhabrein

Leave a Comment