qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگ

سعودی عرب میں 13 اپریل سے ہوسکتا ہے رمضان کا آغاز۔

مسجد نبوی کا منظر(فائل فوٹو)

عرب میڈیا کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال رمضان المبارک میں 30 روزے اور چار جمعے ہوں گے۔اس حساب سے رواں برس سعودی عرب میں عید الفطر 13 مئی کو ہونے کی توقع ہے۔۔

Related posts

اس سال کا پہلا سورج گرہن 10 جون کو ۔ہندستان میں نہیں ہوگا نظارہ۔

qaumikhabrein

اسپین کا ٹرمپ کے منھ  پر انکار کا طمانچہ

qaumikhabrein

کراچی میں جناح کا مزار پنڈت نہرو کی وجہ سے بنا تھا۔

qaumikhabrein

Leave a Comment