qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

مودی جی مغربی بنگال میں عوامی جلسوں سے خطاب کرتے رہیں گے۔

فائل فوٹو

کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی مغربی بنگال اسمبلی چناؤ کے بقیہ مراحل میں چناؤ ریلیوں سے خطاب نہیں کریں گے لیکن کورونا وبا کا زور ہونے کے باوجود بی جے پی کے لیڈر چناؤ مہم چلانے سے پیچھے ہٹنے کوتیار نہیں ہے۔ بی جے پی نے واضح کردیا ہیکہ وزیر اعظم مودی اور دیگر مرکزی وزرا مغربی بنگال میں ایسی عوامی میٹنگس سے خطاب کریں گے جن میں پانچ سو سے زائد افراد نہیں ہونگے۔ یہ عوامی میٹنگس کھلے مقامات پر ہونگی اور ان میں کوونا گائد لائنز کا خیال رکھا جائےگا۔ شاید بی جے پی یہ سوچ رہی ہیکہ راہل گاندھی اور ممتا بنرجی کی چناؤ منظر نامہ سے غیر موجودگی کا اسے فائدہ مل جائےگا۔

راہل گاندھی اور ممتا بنرجی(فائل فوٹو)

Related posts

ایران مشرق وسطیٰ کی غالب قوت ہے۔ اخبار ‘گارجین’

qaumikhabrein

سعودی عرب میں نماز کےوقت تجارتی مراکز اور دکانیں بند رکھنے کی پابندی اٹھانے پرغور۔

qaumikhabrein

مشرقی یروشلم سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی بند کرے اسرائیل۔ یو این۔

qaumikhabrein

Leave a Comment