qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

مریخ کی فضا میں چھوٹا ہیلی کاپٹر اڑا۔۔ناسا نے تاریخ بنائی

(فوٹو بشکریہ رائٹرز)

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے چھوٹے ایچر روبوٹ ہیلی کاپٹر انجینیوٹی نے مریخ کی سرزمین پر پرواز کرکے تاریخ بنادی ہے۔ ہیلی کاپٹر کنٹرولڈ پرواز کے ساتھ پرواز کرنے والا پہلاہیلی کاپٹر بن گیا ہے۔۔چار پونڈ وزنی ہیلی کاپٹر نے مریخ کی فضا میں تین میٹر بلند ہو کر اڑان بھری اور دوبارہ مریخ کی سطح پر لینڈ کرگیا۔ہیلی کاپٹر نے اس دوران مریخ کی زمین پر بننے والی اپنی تصویر بھی اتاری اور اسے بھیجا۔انجینیوٹی ہیلی کاپٹر کو خلائی جہاز پرسیورینس روور کے ساتھ مریخ پر اتارا گیا تھا۔۔ انجینیوٹی ہیلی کاپٹرکو مریخ مشن کے تحت مریخ پر زندگی کے ممکنہ کے آثار تلاش کرنا ہیں۔

Related posts

3ستمبر کو نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کردیا جائےگا۔ طالبان

qaumikhabrein

عالمی یوم عزاداری علی اصغر کا رقت آمیز اہتمام۔

qaumikhabrein

غزہ  تک امداد پہونچانے والے کشتیوں کے قافلے پر اسرائل کا ڈرون حملہ۔

qaumikhabrein

Leave a Comment