qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

سعودی عرب۔شیعوں کی اور مسجد مسمار۔

سعودی عرب میں شیعہ مسلک کے مسلمانوں کی ایک اور مسجد کو بلڈوزور کی مدد سے مسمار کردیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے سوشل میڈیا یوزرس کے مطابق قطیف شہر کے نواحی دیہات امل الحمام میں ایک مسجد کو مسمار کردیا گیا۔ رات کی تاریکی میں یہ کاروائی کی گئی۔ مسجد کو سڑک چوڑی کرنے کے بہانے مسمار کیا گیا۔ گزشتہ پانچ ماہ میں شیعوں کی یہ دوسری مسجد ہے جسے مسمار کیا گیا ہے۔2020 دسمبر میں العوامیہ شہر میں واقع امام حسین مسجد کو مسمار کیا گیا تھا۔ اس مسجد میں شہید شیخ باقر انمر نماز پڑھایا کرتے تھے۔

Related posts

فٹبال لیجنڈ کلیرنس سیڈورف نے اسلام قبول کرلیا

qaumikhabrein

اخباری، ملنگی اور نصیری خطیبوں کو مغل مسجد کے منبر پر بیٹھنے نہیں دیا جائےگا۔ منتظمہ کمیٹی کا فیصلہ

qaumikhabrein

افغانستان۔۔طالبان کی دھمکی یکم مئی کے بعد غیر ملکی فوجیوں پر حملے شروع ہونگے

qaumikhabrein

Leave a Comment