qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

غزہ پٹی پر اسرائیلی فضائی حملہ۔21 فلسطینی ہلاک۔

تصویر بشکریہ بی بی سی

فلسطینی صحت حکام کے مطابق غزہ پٹی میں اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم21 فلسطینی ہلاک ہوئے ہیں۔ بتایا جاتا ہیکہ اسرائیل کی یہ کاروائی حماس کے ذریعے اسرائیل کی جانب راکٹ داغے جانے کے بعد کی گئی۔ الجزیرہ نے فلسطینی صحت حکام کے حوالے سے بتایا کہ ہلاک شفگان میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔ حماس نے اسرائیل کی جانب یہ راکٹ مسجد اقصی پر اسرائیلی فوج کے حملےکے خلاف احتجاج میں داغےتھے۔ مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کی ریڈ ربڑ کی گولیوں کی فائرنگ اور اسٹن گن فائرنگ کے نتیجے میں تین سو سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔

Related posts

افغان حکومت کے میڈیا انفارمیشن سینٹر کے سربراہ کو قتل کردیا گیا۔

qaumikhabrein

حسن ضیاء:سرکاری صحافت سے سروکار کی صحافت تک۔سراج نقوی

qaumikhabrein

خواتین پہلوانوں کی جنسی ہراسانی کے معاملے پر حکومت بیٹھی ہے خاموش

qaumikhabrein

Leave a Comment