qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

شرجیل عثمانی کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج۔

فائل فوٹو۔شرجیل عثمانی

اے ایم یو کے سابق طلباء لیڈر شرجیل عثمانی کے خلاف مہاراشٹر کے جالنہ ضلع میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے یہ ایف آئی آر ہندو جن جاگرن منچ کی شکایت پر درج کی گئی ہے شکایت کنندہ رام داس امبھورے نے شرجیل پر الزام عائد کیا کہ اس نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اکثریتی طبقے کے مذہبی جذبات مجروح کرنے والا مواد پوسٹ کیا ہے جس سے ہندووں کی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ اس شکایت پر عنبڑ پولیس اسٹیشن میں شرجیل کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 295A کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے واضح رہے کہ اس سے قبل بھی یلغار پریشد میں مبینہ طور سےاشتعال انگیز تقریر کرنے پر شرجیل عثمانی کے خلاف مقدمہ درج ہوا تھا۔

Related posts

انڈو نیشیا کی جیل میں آتش زدگی۔ درجنوں قیدی ہلاک۔

qaumikhabrein

اسرائیلی صدر کی متحدہ عرب امارات کے نئے صدر سے ملاقات

qaumikhabrein

مغربی بنگال۔ ٹی ایم سی میں واپسی کے لئے بی جے پی لیڈروں میں بھگدڑ۔

qaumikhabrein

Leave a Comment