qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

جنوبی کوریا میں جینز کے عجیب و غریب ڈیزائن متعارف۔

تصویر بشکریہ ٹائمس ناؤ

جینز کا فیشن کسی دور میں پرانا نہیں ہوا، ہمیشہ سے ہی مختلف طرز کی جینز لڑکوں اور لڑکیوں میں بھی کافی مقبول رہی ہیں۔، پھر چاہے وہ گھٹنوں پر سے ذرا سا پھٹا ہوا حصہ ہی کیوں نا ہو۔
حال ہی میں جنوبی کوریا کے ایک برینڈ نے منفرد طرز کی جینز متعارف کرائی ہے جسے دیکھ کر کسی کے چہرے پر مسکراہٹ آجاتی تو کوئی حیرانی میں مبتلا ہو جاتا ہے۔

تصویر بشکریہ ٹائمس ناؤ

جنوبی کریا کے برینڈ نے دو منفرد ڈیزائن متعارف کرائے ہیں جنہیں سلیش جینز کا نام دیا گیا ہے۔سلیش جینز میں مختلف ڈیزائنز متعارف کرائے گئے ہیں ۔ایک میں پائنچوں کے درمیان ایک سے زیادہ کٹاؤ موجود ہیں جب کہ دوسرے ڈیزائن میں ایک کٹاؤ دیکھا جاسکتا ہے۔

Related posts

ٹرین کوچیز کو کورونا نگہداشت کوچ میں بدلا۔

qaumikhabrein

امام جعفر صادق کی تعلیمات مشعل راہ۔ مولانا شہوار نقوی

qaumikhabrein

کشمیر میں فوجیوں کے ہاتھوں قاسم سلیمانی کی تصویر کی بےحرمتی کے خلاف ہنگامہ

qaumikhabrein

Leave a Comment