qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

عرب کی گلوکارہ کو دس لاکھ ڈالر کیوں ادا کئے گئے۔؟

عرب کی معروف گلوکارہ اسالہ نصری

سعودی عرب کے سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی کی شادی میں پرفارم کرنے کے لئے عرب دنیا کی معروف گلوکارہ کو دس لاکھ ڈالر بطور معاوضہ ادا کئے گئے ۔ اسالہ نصری نامی اس گلوکارہ نے سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی الحصہ کی شادی میں اپنی موجودگی کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔ اسالہ نصری نے الحصہ کی شادی میں اپنی شرکت کو اپنی خوش قسمتی قرار دیا۔ سعودی عرب کا شاہی خاندان عیش و عشرت کی زندگی گزارنے کا عادی ہے۔ سعودی عرب کی تیل فروخت کا نوے فیصد حصہ شاہی خاندان کے افراد ہڑپ لیتے ہیں جبکہ محض دس فیصد ہی عوام تک پہونچتا ہے۔ سعودی عرب میں خط افلاس سے نیچے زندگی گزارے والے افراد کی تعداد میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے۔

Related posts

مہاراشٹر کے سابق وزیر سریش دھس پراوقاف کی زمینوں کے گھوٹالہ کا الزام

qaumikhabrein

اسرائیل  نےغزہ میں الجزیرہ کے پورے عملےکو ہلاک کرڈالا

qaumikhabrein

علامہ ابن علی واعظ کو سپرد لحد کردیا گیا۔

qaumikhabrein

Leave a Comment