qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

اب امریکہ کسی ملک میں فوجی اڈہ قائم نہیں کرےگا۔ جو بائڈن کا اعلان

افغانستان میں امریکہ نے جوذلت اور رسوائی اٹھائی ہے اس سے اسکے ہوش ٹھکانے آگئے ہیں۔ امریکہ نے فیصلہ کیا ہیکہ اب وہ کسی ملک میں اپنا فوجی اڈہ قائم نہیں کرےگا۔ افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا مکمل ہونے کا رسمی طور سے اعلان کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائڈن نے افغانستان سے انخلا کے عمل کو بے مثال قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ کابل چھوڑنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔

Related posts

سوشل میڈیا پلیٹ فارموں سے پریشان مودی حکومت۔۔ گجراتی نظم پر برپا ہے ہنگامہ۔

qaumikhabrein

کورونا کی مختلف اقسام کو نئے نام ملے۔

qaumikhabrein

حزب اللہ کی میزائیلی طاقت کا اسرائل کو اعتراف ۔

qaumikhabrein

Leave a Comment