qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

ہندستانی صنتکاروں کے لئے ترکی میں اچھے مواقع

ترکی اور ہندوستان کے باہمی رو ابط مستحکم ہورہے ہیں ، ترکی ایک ابھرتی معیشیت ہے تو ہندوستان نے دنیا بھر میںمختلف میدانوں میں ترقی کے حوالے سے منفرد چھاپ بنائی ہے ، یہی وجہ ہیکہ مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے درمیان اشتراک میں اضافہ ہورہا ہے۔ ترکی سے انڈیا کے دورے پر پہنچے ہاشمی گروپ کے سی ای او تجمل حسین نے اورنگ آباد میں پریس بریفنگ میں ان خیالات کا اظہار کیا۔

ان کا کہنا ہیکہ تعلیم ، سیاحت ، تجارت اور ریئل اسٹیٹ کے میدان میں تر کی نے تیزی سے ترقی کی ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر کا تاجر طبقہ ترکی کی طرف راغب ہورہا ہے ۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ہندوستانی تاجروں کے لیے ریئل اسٹیٹ میں انویسمنٹ ایک اچھا پلیٹ فارم ہے ۔ ہاشمی گروپ حیدر آباد کا بھی دورہ کرنے والا ہے۔

Related posts

امریکی جنگی کاروائیوں پر ملکی عوام کے کروڑوں ڈالر خرچ ہورہے ہیں۔

qaumikhabrein

سعودیہ۔لوگ اب بھی رمضان کی روایت ’النقصہ‘ نبھاتے ہیں۔

qaumikhabrein

علی زیدی کے چیئرمین بننے پر نوگانواں سادات میں مٹھائی تقسیم

qaumikhabrein

Leave a Comment