qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

امریکی فوجیوں کی عراق و شام کی سرحدوں پر نقل و حرکت میں اضافہ۔

An Iraqi security source claimed that US troops had stepped up patrols along the Iraqi border with Syria, and that US helicopters were also flying over the area. According to Iraqi sources, US military vehicles have reached a border village in the area from Fishkhabur Pass and carried out patrols and investigations. Iraqi sources say the reason for these US actions is not yet clear.

امریکی فوجی عراقی حکومت اور عوام کی مرضی کی پرواہ کئے بغیر یہ اقدامات انجام دے رہے ہیں۔ عراقی عوام اور گروہ اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کا انخلا چاہتے ہیں اور اس ملک کی پارلیمنٹ بھی اس سلسلے میں ایک بل منظور کرچکی ہے۔ لیکن امریکہ ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عراق سے جانے کو تیار نہیں ہے۔(بشکریہ گلوبل نیوز)

Related posts

کینیڈا۔ دہشت گردی کے شکار مسلم خاندان کو سپرد لحد کردیا گیا۔لاشوں کو قومی پرچم میں لپیٹا گیا تھا۔

qaumikhabrein

یمن نے کیا بڑپن کا مظاہرہ۔ فلسطینی قیدیوں کے بدلے سعودی قیدیوں کو رہا کرنے کی پیش کش۔

qaumikhabrein

امریکہ کا سوپر سانک ہائپر میزائل تجربہ پھر ناکام۔

qaumikhabrein

Leave a Comment