qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

آسام اسمبلی چناؤ کے پہلے مرحلے کے بعد بی جے پی کی بتی گل۔ رندیپ سرجےوالا۔

فائل فوٹو

کانگریس کا دعویٰ ہیکہ آسام میں اسمبلی چناؤ کے پہلے مرحلے سے ہی بی جے پی کی شکست کی داغ بیل پڑ گئی ہے۔ پارٹی جنرل سیکریٹری رندیپ سنگھ سرجے والا کا کہنا ہیکہ آسام اسمبلی کے پہلے مرحلے کی پولنگ سے ہی بی جے پی کی بتی گل ہو گئی ہے۔ سرجے والا کا کہنا ہیکہ آسام میں پہلے مرحلے کی پولنگ سے ہی ثابت ہو گیا ہیکہ عوام نے بی جے پی کو مسترد کردیا ہے۔ عوام کا موڈ دیکھ کر بی جے پی کی مرکزی لیڈر شپ سے لیکر آسام کے وزیر اعلیٰ سربا نند سونو وال تک سب خوفزدہ ہیں۔

Related posts

ایران نے زیر زمین فوجی اڈے بنا رکھے ہیں۔

qaumikhabrein

نواز شریف کا اب برطانیہ میں رہنا مشکل۔ حکومت نے ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی۔

qaumikhabrein

ایودھیا میں نظر آئی امید کی کرن۔۔تحریر سراج نقوی

qaumikhabrein

Leave a Comment