qaumikhabrein
Image default
قومی و عالمی خبریں

ایرانی تنصیبات کے معائنے کی اجازت نہیں

عالمی نیو کلیائی ادارہ آئی اے ای اے اب ایران کی جوہری تبصیبات کا اچانک معائنہ نہیں کرسکے گا۔ پانچ عالمی طاقتوں اور ایران کے بیچ ہوئے جوہری معاہدے سے دو ہزار اٹھارہ میں امریکہ کے باہر نکلنے اور پھر سے ایران پر پابندی لگا نے کے بعد ایرانی پار لیمنٹ نے پابندیاں ہٹانے کے لئے تیئس فروری کی ڈیڈ لائن مقرر کی تھی۔

ایرانی پارلیمنٹ کے ذریعے منظور بل میں کہا گیا تھا کہ اگر تیئس فروری تک امریکی پاندیاں نہیں ہٹائی گئیں تو ایران سمجھوتے پر عمل درامد بند کردیگا۔ اسی معاملے پر عمل درا مد کے تحت جوہری توانائی کی ایجنسی کے اہلکار اکثر و یشتر ایران کی مختلف جوہری تنصیبات کا اچانک معائنہ کرتے رہے ہیں۔جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے ہر معائنے کے بعد اس بات کی تصدیق کی کہ ایران جوہری معاہدے پر پور طرح عمل کر رہا ہے۔

Under the newly approved bill, Iran has restricted access to nuclear facilities for nuclear personnel. At the same time, Iran has said it will continue to co-operate with the Vienna-based nuclear agency and abide by other aspects of the agreement.

Related posts

حیدر آباد۔جعفریہ اسپتال میں مفت طبی کیمپ

qaumikhabrein

حرم امام رضا میں غیر ایرانی زائرین کے لئے اعمال شب قدر کا اہتمام

qaumikhabrein

اسرائیلی جیل میں خلیل کی موت کسی بھی وقت ہو سکتی ہے۔

qaumikhabrein

Leave a Comment