qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

تائیوان میں ٹرین حادثہ۔36 ہلاک۔

مشرقی تائیوان میں ایک بھیانک ٹرین حادثہ ہوا ہے۔موصولہ خبروں کے مطابق شمالی ہوالین میں ایک مسافر بردار ٹرین کے ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ ٹرانسپورٹ منسٹری کے مطابق 72 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ آٹھ ڈبوں پر مشتمل یہ ٹرین تائی تونگ جارہی تھی۔ اس پر350 مسافر سوار تھے۔ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجکر اٹھائیس منٹ پر ہوا۔

Related posts

غزہ پٹی پر اسرائل کے وحشیانہ حملے۔30 فلسطینی ہلاک

qaumikhabrein

منی پال میں منی پال انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لاجی کے انساٹھ طلبا کووڈ پازیٹیو پائے گئے۔

qaumikhabrein

اسلام نے بندوں کے حقوق پر بہت زور دیا ہے۔ مولانا شاداب حیدر

qaumikhabrein

Leave a Comment