qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

تائیوان میں ٹرین حادثہ۔36 ہلاک۔

مشرقی تائیوان میں ایک بھیانک ٹرین حادثہ ہوا ہے۔موصولہ خبروں کے مطابق شمالی ہوالین میں ایک مسافر بردار ٹرین کے ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ ٹرانسپورٹ منسٹری کے مطابق 72 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ آٹھ ڈبوں پر مشتمل یہ ٹرین تائی تونگ جارہی تھی۔ اس پر350 مسافر سوار تھے۔ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجکر اٹھائیس منٹ پر ہوا۔

Related posts

حج کے لئے برطانیہ سے پیدل سفر کیا آدم محمد نے

qaumikhabrein

ہوشیار۔۔۔کورونا کی جگہ آپکو اینٹی ریبیز انجکشن لگایا جاسکتا ہے۔

qaumikhabrein

انڈین نیشنل لیگ کے صدر اور کیرالہ کے وزیر کا ممبئی دورہ

qaumikhabrein

Leave a Comment