qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

تنزانیہ کی پہلی باحجاب خاتون صدر صولحو حسن

سامیہ صولحو حسن تنزانیہ کی نئی صدر ہیں۔۔ صولحو حسن دنیا کی پہلی با حجاب خاتون صدر ہیں۔صولحو نے آنجہانی صدر جان ماگو پھولی کے انتقال کے بعد صدارتی عہدہ سمبھالا۔ جان ماگو پھولی کی گزشتہ بدھ کو کورونا کے سبب موت ہو گئی تھی۔صالحو دو ہزار پچیس تک عہدے پر برقرار رہیں گی۔افریقی بر اعظ٘م کی صالحو پہلی خاتون صدر ہیں۔ وہ دو ہزار پندرہ سے نائب صدر کے عہدے پر تھیں۔ صالحو گزشتہ بیس برس سے عملی سیاست میں سرگرم ہیں۔

Related posts

مراٹھواڑہ مکتی سنگرام پروگرام تنازعہ میں

qaumikhabrein

روایتی شان و شوکت کے ساتھ برامد ہوا جلوس عید میلاد النبی

qaumikhabrein

اقلیتوں کو مرکزی دھارے میں لانے کا پر فریب وعدہ۔ سراج نقوی

qaumikhabrein

Leave a Comment