qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

دہلی۔21 برس سے کم عمر کے لوگ شراب نہیں پی سکیں گے

دہلی میں اب شراب پینے کی عمر اکیس برس ہوگی۔ یعنی اگر کوئی اکیس برس سے کم کا لڑکی یا لڑکا شراب پیتا ہے تو وہ غیر قانونی ہوگا۔ دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ کا کہنا ہیکہ اب دہلی میں شراب کی کوئی سرکاری دوکان نہیں ہوگی۔ اور نہ دہلی میں شراب کی کوئی نئی دوکان کھلےگی۔

Related posts

طالبان نے کہا شیعہ سنی اتحاد دشمنوں کو پسند نہیں

qaumikhabrein

یمن میں ایرانی سفیر کا کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال ۔

qaumikhabrein

حضرت عیسیٰ تلک دھاری ہندو تھے۔ پوری کے شنکرآچاریہ کا دعویٰ

qaumikhabrein

Leave a Comment