qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

سابق پاکستانی وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد نیلام کی جائےگی۔

(تصویر بشکریہ دی گارجین)

راولپنڈی کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دے دیاہے۔احتساب بیورو راولپنڈی نے نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کے لیے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے منظور کرلیا ۔ عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ہونے پرنوازشریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دیا ہے۔عدالتی حکم کے مطابق نوازشریف کی جہاں جہاں جائیداد ہے اور اس پر اعتراض نہیں آیا تو متعلقہ صوبائی حکومت اسے نیلام کرسکے گی۔عدالتی حکم میں کہا گیا ہےکہ نوازشریف کی گاڑیاں بھی 30 دن کےاندر نیلام کردی جائیں۔ پولیس کی مدد سے گاڑیاں قبضے میں لے کر بیچی جائیں۔

Related posts

دہلی کے معاملے پر اپوزیشن متحد

qaumikhabrein

یوگی حکومت کرتی ہےایک خاص فرقے کے خلاف این ایس اےکا ناجائز استعمال۔

qaumikhabrein

برصغیر کے معروف فکشن نگارپروفیسرحسین الحق کا انتقال

qaumikhabrein

Leave a Comment