qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

عالمی بینک نے افغانستان کی امداد بند کردی۔

افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد اسکا عامی سطح پر اثر نظر آنے لگا ہے۔عالمی بینک نے افغانستان کی امداد بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔عالمی بینک نے طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کی صورتحال پرانتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
عالمی بینک کا کہناہےکہ افغانستان میں ورلڈ بینک کے 2 درجن سے زائد ترقیاتی منصوبے جاری ہیں، اس وقت صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔

عالمی بینک کے مطابق 2002 سے افغانستان کو 5.3 ارب ڈالر دیے جاچکے ہیں جس میں زیادہ تر امداد شامل ہے۔

Related posts

معروف شاعر اور سائنسداں گوہر رضا کی ماں کا انتقال۔

qaumikhabrein

عراق کے سامرہ میں روضوں پر حملے کی داعش کی سازش ناکام

qaumikhabrein

اسرائلی فوجی غزہ میں قبریں کیوں کھود رہے ہیں۔؟

qaumikhabrein

Leave a Comment