qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

تھائی لینڈ میں بھی کیا جاتا ہے امام حسین کا ماتم۔

انسان کو بیدار تو ہولینے دو۔۔۔ ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین۔
جوش ملیح آبادی کے یہ دو مصرعے آج محرم کے تعلق سے بہت صادق آتے ہیں۔ آج دنیا کا کوئی گوشہ ایسا نہیں ہے جہاں شہیدان کربلا کا غم نا منایا جاتا ہو۔ جہاں جہاں انسانوں کی بستیاں آباد ہیں وہاں وہاں اممام حسین اور حق و صداقت کی راہ میں انکی قربانی کو یاد کیا جاتا ہے۔

تصویر بشکریہ ابنا

تھائی لینڈ میں بھی محرم میں بڑے عقیدت کے ساتھ امام حسین کا ماتم کیا جاتا ہے۔ راجدھانی بنکاک میں عاشورہ کو ایک ماتمی جلوس برامد ہوتا ہے۔ اس جلوس کی خاصیت یہ ہیکہ اس میں شامل عزادار کفن پہنے ہوئے ہوتے ہیں۔ جلوس میں روایتی طور سے تیار تعزیے اور علم بھی ہوتے ہیں۔ بنکاک میں کئی عزاخانے ہیں جہاں مجلس ، ماتم اور نوحہ خوانی کی جاتی ہے۔

Related posts

یو پی میں مجلس اتحاد المسلمین کی جڑیں مضبوط ہورہی ہیں

qaumikhabrein

تریپورہ کے تشدد زدہ مسلمانوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔

qaumikhabrein

صدر اسلام کے مسلمانوں کی قر بانیاں بے مثال ہیں۔ مولانا شہوار نقوی

qaumikhabrein

Leave a Comment