qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

عمران خاں کو کورونا ہوگیا۔ دو روز پہلے ہی لگا تھا ٹیکا

بی بی سی نے خبر دی ہیکہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خاں کو کورونا ہو گیا ہے۔ وہ اپنے گھر پر ہی قرنطینہ میں ہیں۔ بی بی سی کے مطاق عمران کو کورونا ہونے کی تصدیق انکے خصوصی اسسٹنٹ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کی ہے۔ بتایا جاتا ہیکہ دو روز پہلے ہی عمران نے کورونا کا ٹیکا لگوایا تھا لیکن ڈاکٹروں کا کہنا ہیکہ ٹیکا لگوانے کے کافی عرصے بعد بدن میں اینٹی باڈیز تیار ہوتے ہیں۔ذرائع کے مطابق عمران نے جو ٹیکا لگوایا ہے وہ چین میں تیار سائنو فارم ویکسین ہے۔ دوا کی دوسری خوراک اکیس روز بعد پھر لینا ہوتی ہے

Related posts

اربعین کے عزاداروں کے لئے تہران سے کربلا تک ٹرین سروس

qaumikhabrein

تاریخ اسلام کا عنوان۔ مولانا شہوار نقوی کا بیان

qaumikhabrein

ظفر اقبال کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

qaumikhabrein

Leave a Comment