qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

فلسطینی وزیر خارجہ کا سرحدی اجازت نامہ اسرائیل نے ضبط کرلیا

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی کا خصوصی سرحدی اجازت نامہ ضبط کرلیا۔فلسطینی وزیر خارجہ کے خلاف یہ کاروائی انتقامی طور پر اس ل کی گئی کیوں ک وہ جرائم کی عالمی عدالت کی ایک میٹنگ میں شرکت کے لئے گئے تھے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی وزیرخارجہ کےساتھیوں کو حراست میں لے کر 90 منٹ تک پوچھ تاچھ کی گئی جبکہ سرحد پر فلسطینی وزیر سے آدھے گھنٹے تک پوچھ تاچھ کی گئی۔ عالمی عدالت اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کر رہی ہے۔۔

Related posts

کشمیر۔منشیات کے خلاف بیداری کے لئے ریلی۔

qaumikhabrein

بلجيئم میں حجاب پر سیاسی ہنگامہ ۔ وزیر اعظم وضاحت دینے پر مجبور۔ سرکاری اہل کار کا استعفی۔

qaumikhabrein

متحدہ عرب امارات میں اب شادی سے قبل جنسی تعلقات نا جائز نہیں رہے۔

qaumikhabrein

Leave a Comment