qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

مغربی یو پی میں بڑھ رہا ہے کورونا۔راجیہ سبھا رکن کانتا کردم متاثر

مغربی یو پی میں ایک بات پھر سے کورونا انفیکشن کے معاملوں میں تیزی ہے.۔ خاص طور پر میرٹھ میں پچھلے 24 گھنٹے میں کورونا انفیکشن کے 28 معاملے سامنے آئے ہیں ۔ راجیہ سبھا رکن کانتا کردم میں بھی آج کورونا انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے ۔ گزشتہ روز سامنے آئے 28 معاملوں میں 11 مثبت معاملے ایک ہی محلہ کی ایک ہی گلی کے سامنے آئے ہیں۔ میرٹھ میں تیزی سے بڑھ رہے معاملوں سے محکمہ صحت کی بے چینی بھی بڑھ گئی ہے چیف میڈیکل افسر کا کہنا ہے کہ تیزی سے بڑھ رہے معاملوں کے پیش نظر احتیاطی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Related posts

انکو مرنے سے ڈر نہیں لگتا

qaumikhabrein

کبیر امروہی۔امروہا کا ایک اور فنکار شہرت حاصل کررہا ہے۔

qaumikhabrein

یوروپی یونین پارلیمنٹ کے ارکان بحرین میں حقوق انسانی کی پامالی پر برہم

qaumikhabrein

Leave a Comment