qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

پدم شری اعزاز یافتہ فاطمہ ذکریہ نہیں رہیں۔

فاطمہ ذکریہ نہیں رہیں

نامور صحافی پدم شری محترمہ فاطمہ زکریا کا انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی عمر اٹھاسی سال تھی۔ وہ معروف اسکالر ڈاکٹر رفیق ذکریا کی اہلیہ تھیں۔ میڈم زکریا کورونا سے متاثر تھیں۔ اورنگ آباد کے کمل نین بجاج اسپتال میں ان کا علاج جاری تھا ۔دوران علاج دوپہر تین بجے ان کا انتقال ہوگیا۔

مرحوم رفیق ذکریہ اور فاطمہ ذکریہ

۔پدم شری محترمہ فاطمہ زکریا کے فرزند نامور صحافی فرید زکریا امریکہ میں مقیم ہیں اور ان کے آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ اس لیے محترمہ کی آخری رسومات کل صبح دس بجے آزاد کالج کیمپس میں انجام دی جائیں گی ۔میڈم زکریا مولانا آزاد ایجوکیشن ٹرسٹ کی چیئر پرسن تھیں۔ میڈم کے انتقال پر علمی حلقوں میں رنج وغم کا اظہار کیا جارہا ہے۔

نامور صحافی فرید ذکریہ

Related posts

ایران دیسی طور سے تیار کورونا ویکسین کو دنیا بھر میں ایکسپورٹ کریگا۔

qaumikhabrein

حزب اللہ کی میزائیلی طاقت کا اسرائل کو اعتراف ۔

qaumikhabrein

نندی گرام چناؤ نتیجے کو ممتا بنرجی نے عدالت میں چنوتی دی۔

qaumikhabrein

Leave a Comment