qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

کووڈ کی دوا محفوظ ہے۔ہرشوردھن کا دعویٰ

ایک طرف سترہ ملکوں میں کووڈ کی دوا آکسفورڈ آسٹرا زینیکا کے استعمال پر پابندی لگادی گئی ہے لیکن ہنددستان میں اس دوا کا استعمال جاری رہےگا۔

وزیر صحت ڈاکٹر ہرشوردھن نے کووڈ کی دواؤں کو محفوظ بتاتے ہوئے شہریوں سے اسے لگوانے کو کہا ہے۔ لوک سبھا میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ہرش وردھن نے آسٹرا زینیکا کے بارے میں آرہی خبروں کے درمیان کہا کہ کووڈ کی دوائیں محفوظ ہیں

۔ دنیا کے سترہ ملکوں میں آسٹرا زینیکا کی استعمال کے بعد خونکے تھکے جمنے اور پلیلیٹس کم ہونے کی شکایتوں کے دوران دوا کے استعمال پر روک لگا دی ہے۔ عالمی صحت تنظیم نے بھی آسٹرا زینیکا کو محفوظ بتایا ہے۔

Related posts

کشمیر میں ایران کی مدد کرنے کی زبردست لہر

qaumikhabrein

افغانستان کے قندوز میں دیکھنے کو ملا شیعہ سنی اتحاد۔

qaumikhabrein

ہیری پاٹر کی اداکارہ سے کیوں خفا ہے اسرائیل

qaumikhabrein

Leave a Comment