qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

یکم اپریل سے45 برس سے زیادہ کی عمر والوں کو لگائے جائیں کورونا کے ٹیکے۔

یکم اپریل سے45 برس سے زیادہ کی عمر کے لوگ کورونا کا ٹیکا لگوانے کے اہل ہونگے۔ مرکزی سیکریٹری برائے صحت کا کہنا ہیکہ ویکسینیشن کے لئے ایڈوانس بوکنگ کرانے کےلئے http://cowin.gov.in.پر وزٹ کرنا ہوگا۔ رجسٹریشن کے لئے نزدیکی ویکسینیشن سینٹر پر بھی پہر تین بجے کے بعد جایا جاسکتا ہے۔ملک کی چھ ریاسوں میں کورونا کے نگیٹیو کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔نزدیکی ویکسینیشن سینٹر پررجسٹریشن کے لئے آدھارکارڈ اور ووٹر شناختی کارڈ کے علاوہ بینک پاس بک،پاسپورٹ یاراشن کارڈ بھی پیش کیا جاسکتا ہے۔

Related posts

جشن بعثت و معراج رسول کے موقع پر جشن کا اہتمام

qaumikhabrein

مولانا کلب جواد کو تمام بیلٹ پیپر عام کرنے کا مطالبہ کرنا چاہئے۔

qaumikhabrein

دنیا کا سب سے لمبا شخص اور دنیا کی سب سے چھوٹی خاتون ایک ساتھ

qaumikhabrein

Leave a Comment