qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

امروہا۔جشن ولادت امام زمانہ۔

عزاخانہ محلہ سٹھی میں امام زمانہ کی ولادت کی مناسبت سے ایک محفل مقاصدہ کا اہتمام کیا گیا۔ محفل کی صدارت مولانا ڈاکٹر شہوار حسین نے کی جبکہ خصوصی مقرر کی حیثیت سے مولانا صفدر رضا شریک محفل تھے۔ مولانا مقداد حسین کے ذریعے تلاوت کلام مجید سے محفل کا آغاز ہوا۔

محفل میں شہر کے لگ بھگ چالیس مدعو شعرا نے امام عصر کے حضور نزرانہ عقیدت پیش کیا۔ محفل کی نظامت مولانا منظر عباس سرسوی نے کی۔ قدیم زمانہ سے اس محفل کا اہتمام سید محمد منتجب نقوی کے خانوادے کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ محفل کے کنوینر علی حسنین نقوی نے مدعو شعرا ،سامعین اور علما کا شکریہ ادا کیا۔

Related posts

خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے عمرہ کی نئی شرائط ۔

qaumikhabrein

نندی گرام چناؤ نتیجے کو ممتا بنرجی نے عدالت میں چنوتی دی۔

qaumikhabrein

پروفیسر عباس رضا نیر کی ایک اور کتاب منظر عام پر

qaumikhabrein

Leave a Comment