qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

آسام کے سماجی کارکن اکھل گوگوئی کو20کروڑ کی پیشکش کس نے کی؟

جیل میں بند آسام کے سماجی کارکن اور آر ٹی آئی ایکٹیوسٹ اکھل گوگوئی نے قومی جانچ ایجنسی این آئی اے پر سنسنی خیز الزام لگایا ہے۔ انگریزی کے کئی اخباروں نے یہ خبر اہمیت کے ساتھ چھاپی ہے۔ انگریزی اخبارات میں اکھل گوگوئی کے اس الزام کو شائع کیا گیا ہیکہ این آئی اے نے انہیں بیس کروڑ کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ وہ آر ایس ایس یا بی جے پی میں شامل ہو جائیں تو انہیں ضمانت مل جائے گی۔ اکھل گوگوئی دسمبر2019 سے جیل میں ہیں۔ انہیں سی اے اے مخالف پر تشدد مظاہروں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ این آئی اے نے اکھل گوگوئی کے اس الزام کی فوری طور پر تردید کردی ہے۔

Related posts

آل انگلینڈ ٹورنامنٹ۔۔بیڈ منٹن اسٹار سندھو کی شکست

qaumikhabrein

عراق میں حالات پھر بگڑے۔مقتدا صدر کے حامیوں کا پولیس سے ٹکراؤ۔ درجنوں زخمی

qaumikhabrein

عبداللہ برغوتی 21 برس سے اسرائیلی جیل میں ہے

qaumikhabrein

Leave a Comment