qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

جانے والے 31 اگست کے بعد بھی افغانستان سے جاسکتے ہیں۔ طالبان کا اعلان۔

افغانستان سے غیر ملکیوں اور سفری دستاویزات رکھنے والے افغان شہریوں کو 31 اگست کے بعد بھی انخلا کی اجازت مل گئی ہے۔طالبان کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ غیر ملکیوں اور سفری دستاویزات رکھنے والے افغانیوں کو 31 اگست کے بعد بھی افغانستان سے انخلا کی اجازت ہو گی۔۔۔ طالبان نے 100 ممالک کو یقین دہانی کرائی ہے جبکہ اس حوالے سے ان ممالک نے مشترکہ بیان بھی جاری کیا ہے۔
طالبان نے جن 100 ممالک کو مسافروں کے انخلا کی یقین دہانی کرائی ہے ان میں امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، نیٹو اور یورپی یونین شامل ہیں لیکن اس فہرست میں روس اور چین کا نام شامل نہیں ہے۔

Related posts

لکھنے پڑھنے لائق نہیں رہا سلمان رشدی

qaumikhabrein

مصر میں بھیانک ٹرین حادثہ۔ درجنوں ہلاک۔سیکڑوں زخمی

qaumikhabrein

مغربی بنگال بی جے پی میں ناراضگی کی کھچڑی پک رہی ہے۔

qaumikhabrein

Leave a Comment