qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

سعودی عرب ۔ عرب امارات میں جمعرات کو ہوگی عید الفطر۔

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ جسکے سبب آج وہاں تیسواں روزہ ہے اور جمعرات کو عرب ملکوں میں عید الفطر منائی جائے گی۔ادھر سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام یں نماز عید کے لئے خصوصی پرمت جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق مسجد الحرام میں نماز عید کے لیے پرمٹ اعتمرنا اور توکلنا ایپ سے جاری کرائے جا سکتے ہیں۔سعودی حکام کے مطابق پرمٹ لینے والے جمعرات کو نماز فجر اور نماز عید مسجد الحرام میں ادا کرسکیں گے، اس کے علاوہ کسی کو بھی داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔

Related posts

ہمدرد ٹرسٹ نے صحافیوں ، اساتزہ اور سماجی کارکنوں کو انعام سے نوازہ

qaumikhabrein

فائزر اور موڈرنا ویکسین سے دل میں سوجن کا خطرا۔

qaumikhabrein

صحافی اور مداح اہل بیت نجمی امروہوی کی یاد میں محفل سلام و منقبت

qaumikhabrein

Leave a Comment