qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

عید کے موقع پر افغان طالبان کا جنگ بندی کا اعلان

افغان طالبان نے عید الفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔طالبان کے ترجمان محمد نعیم کا کہنا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر تمام مسلح افراد کو حملے روکنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ترجمان افغان طالبان کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کا اعلان اس لیے کیا تاکہ عید کا تہوار پرامن اور محفوظ ماحول میں منایا جا سکے۔

Related posts

10 جمادی الاول جنگ جمل کی فتح کا دن۔

qaumikhabrein

اظہارِ رائے کی آزادی پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ۔۔سراج نقوی

qaumikhabrein

مرکزی حکومت نے پہلی تا آٹھویں جماعت کی اقلیتی پری میٹرک اسکالرشپ بند کی۔

qaumikhabrein

Leave a Comment