qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

فاروق عبداللہ کو جھٹکا۔۔ عبدالرشید شاہین این سی پی میں شامل

نیشبل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ عبدالرشید شاہین این سی پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ فاروق عبداللہ کے قریبی ساتھی رہے شاہین کی شرد پوار کی پارٹی میں شمولیت جموں و کشمیر کی سیاست میں بڑا رد و بدل سمجھی جا رہی ہے۔ شاہین ، شرد پوار کی موجودگی میں این سی پی میں شامل ہوئے۔

مشہور کشمیری پنڈت راکیش سپرو بھی این سی پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر شاہین نے کہا کہ کشمیری عوام بہت ٹوٹے ہوئے ہیں۔ انہوں نے شرد پوا ر سے اپیل کی کہ کشمیریوں کی آواز بڑےپلیٹ فارم پر اٹھائیں۔ کشمیری نوجوان شدید بیروز گاری سے دوچار ہیں اور عوام میں وسیع پیمانے پر بے چینی ہے۔
……..

Related posts

حسین الحق کا فکشن انسانی اقدار کی بحالی کا خواہاں:مقررین

qaumikhabrein

امروہا میں حضرت ابو طالب کی شان میں طرحی محفل منقبت

qaumikhabrein

وسیم رضوی کے خلاف مسلمانوں کا شدید احتجاج

qaumikhabrein

Leave a Comment