qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

نائجیریا۔ قتل عام میں مرنے والوں کی تعداد137

فائل فوٹو

اتوار کے روز مسلح افراد کے حملے میں مرنے والوں کی تعداد137 ہو گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق موٹرسائیکلوں پر سوار حملہ آوروں نے سوڈان کے جنوب مغربی علاقے میں واقع دیہاتوں پر حملے کیے تھے ۔ نائیجر حکومت نے اب تک 137 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جب کہ اسے ملک میں جاری تشدد کی لہر کا خونی دن قرار دیا ہے۔حملہ آوروں نے مالی کی سرحد کے قریب واقع تین دیہاتوں پر حملے کئے تھے۔ائیجر کے جن تین دیہاتوں پر حملہ کیا گیا ہے وہ مغربی علاقے میں جاری تصادم کے لیے خاص علاقے سمجھے جاتے ہیں۔ وہاں سے القاعدہ اور داعش کے جنگجوؤں کی مدد کی جاتی ہے۔

Related posts

احتجاجی کسانوں نے بنائے پکے مکان

qaumikhabrein

یہودی عالم نے عرب امارات کی جامع مسجد میں علما کو درس دیا۔

qaumikhabrein

فاروق عبداللہ کو جھٹکا۔۔ عبدالرشید شاہین این سی پی میں شامل

qaumikhabrein

Leave a Comment