qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

فلسطین اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کریگا۔

A demonstrators poses with a Palestinian flag outside the International Criminal Court, ICC, during rally urging the court to prosecute Israel’s army for war crimes in The Hague, Netherlands, Friday, Nov. 29, 2019. The ICC prosecutor was directed to reconsider her decision to not pursue charges in the Gaza Freedom Flotilla case. (AP Photo/Peter Dejong)

فلسطینی حکومت کا کہنا ہےکہ اسرائیل نے وحشیانہ کارروائیاں کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا اس کے خلاف جنگی جرائم کی عالمی عدالت آئی سی سی سے رجوع کیا جائے گا۔خیال رہےکہ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں شروع کی گئی اسرائیلی جارحیت میں 230 سے زیادہ فلسطینی شہید اور ڈیڑھ ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے، بمباری اور گولہ باری کرکے غزہ کا انفرااسٹرکچر تباہ کردیاگیا۔

جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز مسجد الاقصیٰ سے ملحقہ صحن میں فلسطینیوں پرآنسوگیس کی شیلنگ، ربڑ کی گولیاں فائر کیں جس سے جنگ بندی کا جشن منانے کے لیے فلسطینیوں کی ریلیوں پر اسرائیلی فورسز کی شیلنگ سے 83 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

Related posts

شیعہ علماء اسمبلی کا تیسرا سالانہ اجلاس عام

qaumikhabrein

ہندستان میں بھی اومی کرون کی دستک۔کرناٹک میں دو کیس سامنے آئے۔

qaumikhabrein

پریس کی آزادی کے معاملے میں ہندستان150ویں مقام پر لیکن نفرت پھیلانے میں اول

qaumikhabrein

Leave a Comment